4 ستمبر، 2022، 5:02 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84877960
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت خارجہ کی سلمان فارسی سے خراج تحسین

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے انسٹاگرام پیج میں سلمان فارسی کے دن کی مناسبت سے پیغمبر اکرم (ص) کے اس صحابی کے اعلی مقام سے خراج تحسین پیش کیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج بروز اتوار ایک انسٹاگرام پوسٹ میں صفر کے مہینے کے ساتواں دن جن کو ایرانی کلینڈر میں سلمان فارسی کے دن کا نام دیا گیا ہے، کی مناسبت سے پیامبر اسلام  (ص) کے اس صحابی کے مقام کو خراج تحسین پیش کیا۔

ایمان،علم اور سچائی کے واضح منبع تک پہنچنے کے لیے ہجرت اور خدا کے راستے میں جدوجہد، سلمان فارسی کے اوصاف اور خصائص ہیں۔

سلمان فارسی پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور کے خاندان (اہل بیت) کے ساتھ ایرانیوں کی محبت اور پیار کا مظہر ہیں اسی لیے وہ پیامبر کی جانب سے"سَلمانُ مِنّا اَهلَ البَیتِ" کا تمغہ حاصل کرنے کے مستحق تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .